Barqi Saheb ka paigham برقی صاحب کا پیغام

ا) احمد علی بڑقی صاحب دہلی سے صوتی کیسیٹ میں موجودغزل"گنگناتی جا ہوا ۔۔۔۔"

 

 

پر یہ منظوم تاثرات ارسال فرمائے ہیں: ۔


بروز جمعہ مورخہ ۴ دسمبر ۲۰۰۹ء؁
 
 
مکرمی عزیز بلگامی صاحب
السلام علیکم
ہے نہایت خوبصورت یہ کلام
بادۂ عشرت کا ہے پر کیف جام
مخلص
احمد علی برقی اعطمی
 
عزیز بلگامی:
شکر گزار ہوں برقی صاحب ۔اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے۔آمین